آج سے کچھ سال پہلے کی بات ہے کہ میری ماں کی طبعیت ٹھیک نہیں رہتی تھی اور مالی حالات بھی تھوڑا خراب تھے ماں کو کسی نے بتایا کہ ایک پیر ہے جسکا نام قیوم ہے وہ حساب لگاتا ہے اور دم ڈال کر تعویذ دیتا ہے تو سارے معاملات اچھے ہوجاتے ہیں. ماں مجھے لیکر اس پیر کے پاس گئ پیر صاحب کی عمر 50 سال کے قریب...