میرا نام صبا عمر چھتیس سال طلاق یافتہ عورت ہوں
اٹھارہ سال پہلے میں اپنے کزن فروان کو بہت چاہتی تھی وہ بھی مجھے بہت زیادہ چاہتا تھا ہمارے گھر کے درمیان چند سو گز کا فاصلہ تھا گلی کے سرے پہ میرا اور دوسرے سرے پہ اس کا گھر تھا اس لیے ہماری ہر روز ملاقات ضرور ہوتی تھی
پھر ہم دونوں ایک ہی سکول میں...