گرمیوں کے دن تھے اور سخت گرمی پڑ رہی تھی. مجھے دوپہر کا کھانا بنانا تھا اور سبزی لینے جانا تھا. مگر ابھی میں برقعہ پہن ہی رہی تھی تو باہر ایک سبزی والے نے سبزی کی آواز لگائی میں نے سوچا گرمی میں دکان پر جانے کی بجائے اس ریڑھی والے سے سبزی لے لیتی ہوں.
میں نے برقعہ پہننا چھوڑ دیا اور دروازے پر...