امریکی شہر براﺅن ہیلم میں ایک چور نے سیکس شاپ کا دروازہ توڑ کر 800 ڈالر مالیت کے بالغوں کے استعمال کے جنسی کھلونے چرالئے پولیس نے کیس درج کرکے چور کی تلاش شروع کردی ہے دکان میں لگے کیمروں سے معلوم ہوا ہے کہ ایک سفید فام نوجوان نے رات کے وقت ٹریکٹر کی مدد سے سیکس شاپ کا دروازہ توڑا اور وہاں سے...