شکاری
اس کلب میں میں پہلی بار آئی تھی مجھے آئے ہوئے اچھی خاصی دیر ہوگئی تھی پر ابھی تک کام بنتا نظر نہیں آرہا تھا
لگتا ہے آج رات بھی ایسے ہی گزرے گی
میں یہ سوچتے ہوئے باہر آ گئی اپنی گاڑی کی طرف جاتے ہوئے میری نظروں نے شکار ڈھونڈ ہی لیا
وہ ایک کچی عمر کا لڑکا تھا میرا اب اتنا تو تجربہ ہو ہی...