۔حنان بھائی اینڈ Admin sab
۔ برو صاحبMan Moji
اس ناچیز کو فورم کا رائٹرز بنانے کے آپ کے فیصلے نے۔
بہت بہت خوشی مسرت محبت و پیار سے نواز دیا ھے
جس کے لئے دل کی انتہائی گہرایئون سے
آپ سب کی پرخلوص محبت واعتماد کا بہت بہت شکریہ۔
مجھے اس بات کا برملا اظہار کرتے ہؤے حقیقی اعتراف ہے کہ۔...