ہمارے گھر کے برابر مکان میں نئے کرایہ دار آئے تھے۔ ملنے پر پتا چلا کہ ابو کے واقف کار ہیں۔ ان کا تعلق بھی ہمارے گاؤں سے تھا۔ چچا نبیل احمد عرصہ پہلے پاکپتن میں رہا کرتے تھے، جہاں میری دادی کا گھر تھا، لہٰذا ہم بہت جلد آپس میں گھل مل گئے۔ یہ میل ملاپ بڑوں کے بیچ تھا، ہم بچے ابھی تک ایک دوسرے کے...