سرفروش 2 ۔۔ قسط نمبر 1 ۔۔۔
عاصم جیپ ڈرائیو کر رہا تھا ۔۔۔۔اور میں اس کے ساتھ بیٹھا باتوں میں مصروف تھا ۔۔۔جہاں تک میرا خیال تھا کہ عاصم نے پوجا کو بھی کوئی ٹوپی پہنائی ہوگی ۔۔۔۔مگر یہ تو طے تھا کہ ا ب انٹیلی جنس پاگل کتوں کی طرح ہمارے پیچھے پڑ چکی ہے ۔۔۔۔ایک ہی ہفتے میں انڈیا کے دو بڑے اڈے ہم...