قسط نمبر 1۔۔۔۔
میں اس وقت ائر پورٹ کےوی آئی پی ویٹنگ لاؤنج میں بیٹھا انتظار کر رہا تھا ۔۔۔ بورڈنگ کارڈ اور پاسپورٹ میرے ہاتھ میں تھا ۔۔جبکہ ساتھ ہی ایک چھوٹا بریف کیس رکھا ہوا تھا ۔۔۔تھری پیس سوٹ میں کافی سوبر اور
وجیہہ لگ رہا تھا ۔۔مختلف نظریں مجھ پر پڑتی اور تحسین بھرے انداز سے لوٹ جاتیں...