انیس پڑھا لکھا اور خوبصورت نوجوان تھا۔ ہمارے محلے میں کرایہ دار بن کر آیا۔ ابو سے علیک سلیک ہو گئی۔ والد صاحب کو اس نوجوان میں کافی گن نظر آئے۔ اسے گھر لائے اور والدہ سے ملوایا کہ دنیا میں اکیلا تھا اور اس کا کوئی رشتہ دار ملنے نہیں آتا تھا سوائے دوستوں کے … تبھی تنہائی محسوس کر محسوس کرتا تھا۔...