ڈئیر یوزرز اس ٹیوٹوریل میں فورم پہ نیو تھریڈ/ پوسٹنگ /کمنٹس کرنے کا طریقہ بتارہا ہوں پوسٹنگ /کمنٹس کرنا بہت آسان ہے
1:سٹیپ
فورم کی جس کیٹگری میں نیو پوسٹ کرنی ہے اس کو کلک کریں اس کے بعد نیو ٹاپک آئیکون پہ کلک
سٹیپ: 2
ینوٹاپک آئیکون پر کلک کرنے کے بعد یہ ونڈو اوپن...