ہیلو دوستو یہ میری پہلی کوشش ہے میں کوئی رائٹر نہیں ہوں یہ سٹوری سچ پر مبنی ہے-یہ اسٹوری میری اپنی نہیں ھے۔
Update_:
کہانی اسٹارٹ ہوتی ہے راولپنڈی کے ایک چھوٹے سے محلے سے میرے امی ابو ادھر 92 میں شفٹ ہوئے تھے. اپنی آبائی گاؤں سے اور 2003 میں ان کی سب سے پہلی اولاد میں پیدا ہوئی اور میرا نام نور...