ڈئیر یوزرز اس ٹیوٹوریل میں فورم پہ نیو تھریڈ/ پوسٹنگ /کمنٹس کرنے کا طریقہ بتارہا ہوں پوسٹنگ /کمنٹس کرنا بہت آسان ہے
1:سٹیپ
فورم کی جس کیٹگری میں نیو پوسٹ کرنی ہے اس کو کلک کریں اس کے بعد نیو ٹاپک آئیکون پہ کلک
سٹیپ: 2
ینوٹاپک آئیکون پر کلک کرنے کے بعد یہ ونڈو اوپن...
↵
ڈئیر یوزرز فورم پہ ہر پوسٹ لائک کرنے کے پوائنٹس ملیں گے اگر کوئی ممبر مطلوبہ پوائنٹس حاصل نہیں کرسکا تو وہ آٹو بین ہوجائے گا چاہے وہ وی آئی پی /رائٹر یا عام ممبر ہو اس لیے ہر پوسٹ خاص طور پہ اسٹوریز کو ضرور لائیک کریں
پوسٹ لائیک کرنے کا آپشن ہر پوسٹ کے نیچے ہوتا ہے( اسکرین شاٹ دیکھیں )...