امریکی ریاست واشنگٹن میں پولیس نے اپنے نابالغ بیٹے کے ساتھ سیکس کرنے کے جرم میں 32 سالہ خاتون کو گرفتار کرکے جیل بھجوا دیا ہے پولیس حکام کے مطابق 32 سالہ خاتون نے ایک سال سے اپنے بیٹے کے ساتھ ناجائز جنسی تعلقات قائم کررکھے تھے جب اس کی عمر صرف 15 سال تھی حکام کے مطابق پولیس نے دونوں کو ہی گرفتار...