نیو ائیر نائٹ
میں بابر آج آپ سے آپنی کہانی شئیرنگ کرنے جا رہا ھوں ۔کہانی کم اور راز زیادہ ھے آپ اس کو راز ھی کہ سکتے ہیں یہ واقعی آج سے کوئی پانچ سال پہلے کا ہے میں اپنی تعلیم سے فارغ ھی ھوا تھا کے ماں باپ نے میری شادی اک نیلم نام کی لڑکی سے کر دی نیلم ہر لحاظ سے اچھی تھی میرا ہر طرح سے خیال...