میں فرسٹ ایئر کی طالبہ تھی، جب خالہ نے ہمارے گھر زیادہ آنا جانا شروع کیا۔ اس آنا جانا کا مقصد یہ تھا کہ وہ اپنی صاحبزادی کا رشتہ میرے بھائی سے کرنا چاہتی تھیں۔ میرے دو ہی بھائی تھے: بڑے، شاہد بھائی، جو بزنس کے سلسلے میں انگلینڈ میں رہائش پذیر تھے، جبکہ چھوٹا بھائی زاہد ان دنوں بی اے کا طالب علم...