Welcome!

اُردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم آج ہی اس کے ممبر بنیں اور بہترین کہانیوں سے لطف اندوز ہوں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

Terms of Service

Collapse
اردو سٹوری ورلڈ کے فورم رولز یہ رولز تمام پیڈ وی آئی پی ممبرز پہ بھی لاگو ہونگے کسی بھی رولز کی خلاف ورزی پر ان کولائف ٹائم بین کردیا جائے گا اور ڈیپازٹ کی کوئی واپسی نہیں ہوگی 1 فورم پر کسی بھی قسم کی بدتمیزی اور غلیظ زبان برداشت نہیں کی جائے گی ایسا کرنے والے ممبر کو ہم بنا کسی وارننگ کے لائف ٹائم بین کردیں گے ۔ 2 فورم پر نابالغ بچوں اور بچیوں سے متعلق کوئی کہانی پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ۔ 3 فورم پر کسی بھی قسم کی مذہبی یا سیاسی گفتگو کی مکمل ممانعت ہے ۔اس طرح کی پوسٹ کرنے والے ممبر کو بنا کسی وارننگ کے بین کردیا جائے گا ۔ 4 اگر آپ کو کسی ممبر کے رویے سے شکایت ہے تو آپ فورم کی ٹیم سے رابطہ کیجئے ۔آپ کی شکایت جائز ہونے کی صورت میں فورم ٹیم اس پر فوری ایکشن لے گی ۔ 5 فورم پر جانوروں کے ساتھ سیکس ،نابالغ بچیوں کے ساتھ سیکس کہانی یا تصاویر کی صورت میں پوسٹ کرنے والے ممبر کو بنا کسی وارننگ کے بین کردیا جائے گا۔ 6 فورم پرآپ صرف ایک اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں دوسرا اکاؤنٹ بنانے کی صورت میں آپ کے دونوں اکاؤنٹ لائف ٹائم بین کردئیے جائیں گے ۔ 7 فور م کی ٹیم کے کسی بھی ممبر کے خلاف پوسٹ بالکل برداشت نہیں کی جائے گی اگر آپ کو کسی ٹیم ممبر سے کوئی شکایت ہے تو آپ فورم ایڈمن سے رابطہ کیجئے یا اس ٹیم ممبر کے رویے پر ثبوت کے ساتھ پوسٹ کیجئے آپ کی شکایت جائز ہونے کی صورت میں ہم اس ٹیم ممبر کے خلاف ایکشن لیں گے ۔ 8 خواتین ممبرز کے خلاف کسی بھی قسم کی بدتمیزی ناقابل برداشت ہوگی اور ایسا کرنے والے ممبر کو بنا کسی وارننگ لائف ٹائم کے لیے بین کردیا جائے گا۔ 9 فورم پر اپنی ذاتی معلومات جیسے ای میل ،فون نمبر وغیرہ پوسٹ کرنے کی بالکل ممانعت ہے اور نا ہی کوئی ممبر کسی دوسرے ممبر سے اس کی ذاتی معلومات کے متعلق پوسٹ کرسکتا ہے ۔جو ممبر ایسا کرے گا اسے بنا کسی وارننگ کے لائف ٹائم کے لیے بین کردیا جائے گا ۔ 10 کسی بھی مذہب کے خلاف لکھی گئی کہانی اپروو نہیں ہوگی اور رائٹر بھی لائف ٹائم بین ہوگا نیز کہانیوں میں مذہبی قابل احترام پاک نام استعمال کرنے سے احتراز کریں ایسی کسی بھی کہانی کو فوری ڈیلیٹ کردیا جائے گا 11 یہ ایک اردو فورم ہے یہاں پر انگلش کمینٹ کرنا منع ہے ۔ ​​​​ فورم انتظامیہ اردو اسٹوری ورلڈ ​
Working...
X