Master Mind
Premium
Offline
- Thread Author
- #1
آسٹریلیا میں ایک پولیس اہلکار نے دوران ڈیوٹی سیکس کرتے ہوئے چوٹ لگنے پرفیڈرل کورٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے مختص معاوضے کا دعوی کردیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس میں ملازم ایک خاتون اہلکار نے دعوی دائر کیا ہے کہ سال 2020میں وہ ایک سرکاری دورے پر شہر سے باہر گئی تھی جہاں وہ ایک ہوٹل کے کمرے میں ٹھہری جو اس کے محکمے کی طرف سے بک کیا گیا تھا اس کمرے میں قیام کے دوران وہ اپنے ایک دوست کے ساتھ سیکس کررہی تھی کہ کمرے کا شیشہ ٹوٹ جانے سے اس کی ناک اور چہرہ زخمی ہوگیا جبکہ اس کو نفسیاتی طورپر بھی بہت صدمہ پہنچا اس لئے اس کو سرکاری ملازمین کے لئے مختص معاوضہ دیا جائے اس سے پہلے حکومت نے اس کی اپیل مسترد کردی تھی میڈیا میں اس خاتون کا نام ظاہر نہیں کیا گیا تاہم یہ بات بتائی گئی ہے کہ اس خاتون نے اپنے دعوے میں کہا ہے کہ سیکس کھانے اور سونے کی طرح انسان کی ایک ضرورت ہے اور وہ دوران ڈیوٹی اپنے ضرورت پوری کرتے ہوئے زخمی ہوئی ہے اس لئے وہ معاوضے کی حقدار ہے