Master Mind
Premium
Offline
- Thread Author
- #1
یورپ اور امریکا کے مردوں میں سب سے بڑی بیماری نامردی ہے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا اور یورپ میں 9 کروڑ سے زائد افراد نامردی کا شکار ہیں جو مردانگی بحال کرنے والی ادویات پر سالانہ اڑھائی ارب ڈالر سے زائد خرچ کرتے ہیں