Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

Welcome!

اردو ورلڈ کے نمبر ون فورم پر خوش آمدید۔ ہر قسم کی بہترین اردو کہانیوں کا واحد فورم جہاں ہر قسم کی کہانیاں پڑھنے کو ملیں گی۔

Register Now
  • پریمیم ممبرشپ

    سالانہ ممبرشپ ۔۔۔۔ 95 ڈالرز

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    سالانہ ممبرشپ ۔۔۔۔ 7000

    وی آئی پی ممبر شپ

    تین ماہ ۔۔۔۔ 2350

    نوٹ: صرف وی آئی پی ممبرشپ 1000 ماہانہ میں دستیاب ہے

    WhatsApp رابطہ

    +1 540 569 0386

Education اینل سیکس

Joined
Apr 25, 2023
Messages
184
Reaction score
3,133
Points
93
Location
USA
Gender
Female
Offline
میں نے اپنی کہانی میں اینل سیکس پر بہت سیر حاصل گفتگو کی ہے ۔اور اپنی زندگی کے تجربات او ر اینل سیکس کو پرلطف بنانے کے لیے بہت سی ٹپس بھی دی ہیں ۔مگر بہت سے ممبرز ایسے ہیں جو یہ شکایت کرتے ہیں کہ وہ میری کہانی پڑھ نہیں سکتے ۔کچھ دن پہلے مجھے کسی کی ای میل آئی تھی کہ میں فورم پر اس موضوع پر تھریڈ بناؤں ۔اور تفصیل سے اس پر بات کروں۔میرا یہ سال بہت مصروفیت میں گزرا ہے ۔اس لیے میں فورم پر کم ہی آسکی۔پہلے ہم پاکستان آئے۔شادی کے سترہ سال بعد یہ پہلا موقع تھاکہ میں ،میرے میاں اور بچے ایک ساتھ اتنا عرصہ پاکستان رہے ۔میرے میاں تو ایک ماہ رہ کر واپس امریکہ چلے گئے تھے۔مگر میں اور میرے بیٹے چار ماہ پاکستان میں رہے ۔واپس امریکہ آئے تو زندگی کی دیگر مصروفیات آڑے آتی رہیں۔اب کچھ فرصت کا وقت ملا ہے تو کوشش رہے گی فورم کو وقت دے سکوں۔
اینل سیکس مرد کے لیے جتنا لطف انگیز ہوتا ہے عورت کے لیے اتنا ہی تکلیف دہ ہوتا ہے ۔گانڈ کا سوراخ لن لینے کے لیے نہیں بنا ۔مگر مردوں کے لیے اس میں بے انتہا کشش ہے۔میرا نہیں خیال کہ دنیا میں کوئی مرد ایسا ہوگا جو اس کا مزا نہ لینا چاہتا ہو۔کچھ عرصہ پہلے تک بہت کم ایسی عورتیں ہوتی تھیں خاص طور پر ہمارے پاکستانی معاشرے کی جو اس کے بارے میں سوچنا بھی پسند کرتی ہوں۔مگر اب وقت بہت بدل رہا ہے ۔ میں ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان آئی تھی ۔اور وہاں جو میں نے سنا ، دیکھا اور محسوس کیا وہ میرے لیے ناقابل یقین تھا۔پاکستان کی نوجوان نسل جس تیزی سے سیکس کی جانب راغب ہورہی ہے یہ دیکھ کرمجھے تو بہت خوف محسوس ہوا۔کیونکہ پاکستان میں سیکس جیسی اہم ترین چیز کو بھی ریگولیٹ نہیں کیا گیا ۔ابھی تک سیکس ایجوکیشن تک نہیں ہے ۔کوئی بتانے والا نہیں ۔انٹرنیٹ کے سہارے سیکس کے بارے میں جاننے والے شاید یہ نہیں جانتے کہ انٹرنیٹ جھوٹی اور فضول معلومات سے بھرا ہوا ہے ۔بہرحال یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر بات کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔کیونکہ یہ تھریڈ اینل سیکس کے متعلق ہے تو ہم اس پر ہی بات
کریں گے۔
آپ اس تھریڈ میں اینل سیکس کے متعلق کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں۔میں آپ کے سوالات کی روشنی میں اہم معلومات اور ٹپس بھی دیتی رہوں گی۔
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
Back
Top