سر یہ گارنٹی تو کوئی بھی نہیں دے سکتا کہ کہانی چوری نہیں ہوگی، یم سٹوریز اور اردو فنڈا کی بہت سی کہانیاں کاپی پیسٹ ہوئیں تو کیا ان کہانیوں کی قدر کم ہو گئی ؟ آپ کہانی کے بیک گراؤنڈ پر فورم کا واٹر مارک لگائیں ، کاپی پیسٹ والوں کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ اس امیج میں لکھی کہانی کو دوبارہ سے لکھیں اور نہ وہ یہ زحمت کرنا پسند کرتے ہیں ،