Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Funny News برطانیہ میں خواجہ سرا ءنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

Master Mind

Premium
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
21,543
Location
Australia
Offline
سینٹ پیٹر پورٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی جزیرے گرنزی پر ایک خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ’خواجہ سرائ‘ کو عدالت نے مجرم قرار دے دیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس خواجہ سراءکا جنس تبدیل کرانے سے قبل نام فریڈی کرسچین ٹرینچرڈ تھا۔ اب جنس تبدیل کراکے خاتون بننے کے بعد اس نے اپنا نام الیزا کرسچین رکھ لیا ہے۔
19سالہ الیزا کرسچین نے جنس تبدیل کرانے سے قبل 2021ءمیں ایک خاتون کو اپنے اپارٹمنٹ میں بلا کر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ الیزا نے عدالت میں اپنے خواجہ سراءہونے کا موقف اپنایا جس پر پراسیکیوٹرز کی طرف سے بتایا گیا ہے جب اس نے جرم کیا تھا اس وقت یہ مرد تھا۔ اس کے بعد اس نے جنس تبدیل کرائی اور عورت بن گیا۔عدالت کی طرف سے الیزا کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ اس کی سزا کا تعین آئندہ پیشی پر کیا جائے گا۔
 
Requires account upgrade to view this reply.
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat