Offline
- Thread Author
- #1
ڈئیر ممبرز
سابقہ فورم پر حنان بھائی اور میرے چھوڑنے کے بعد کافی کچھ ہو ا ۔
تفصیل میں نہیں جاۓ گے آپ سب کو ساری سٹوری پتہ ہے ۔
ہمارے ساتھ زیادتی کی گئی اور الزام دیے گئے ۔
ہمارا مسلہ ثمینہ ميم کے ساتھ نہیں تھا ،پر کچھ گندے انڈے تھے جن کی وجہ سے
بات بہت زیادہ بگڑ گئی تھی ۔جو ان کو ہمارے خلاف استعمال کررہے تھے ۔
ثمینہ ميم نے ان کے پیچھے لگ کر ہمارے ساتھ زیادتی کی تھی پر ہم نے زیادہ کر دی ۔
میں نے جو الفاظ استعمال کیے تھے ثمینہ جی کے لیے ان سب کے لیے معافی چاہتا ہو ۔
جیسے میں نے پورے فورم پر غلط الفاظ استعمال کیے تھے آب اگر پرسنل میں معافی مانگ لو تو اچھا نہیں لگے گا ۔
آب سب کے سامنے غلط الفاظ کہے تھے آج آپ سب کے سامنے معافی مانگ رہا ہو ۔
امید ہے ثمینہ جی معاف کر دے گی ۔
آپ کو بھی ان گندے انڈوں کا پتہ لگ گیا ہو گا ۔جو ہوا وه اپنے پرائے کی پہچان کرا گیا ۔
جو کچھ ہوتا ہے اس میں کوئی نہ کوئی سبق لازمی ہوتا ہے ۔
آپ اگر سب کچھ بھول کر آنا چاہے آ سکتی ہیں آپ کو یہاں پہلے فورم سے بھی اچھا ماحول ملے گا ۔
یہاں حنان بھائی نے ڈسپلن بنا رکھا ہے کوئی گندا انڈا یہاں نہیں ہے ۔کوئی اپنی یہاں چال یا سیاست نہیں چلا سکے گا ۔
یہ فورم بھی آپ کا ہی ہے ۔
امید ہے آپ فورم جوائن کر لے گی ۔جو ہوا وه بھول جاۓ ایک برا حادثہ سمجھ کر ۔کیونکہ غلطی ہوئی ہے ۔جتنا یاد کرے گی اتنا ہی مایوسی ہو گی ۔