Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

Welcome!

اردو ورلڈ کے نمبر ون فورم پر خوش آمدید۔ ہر قسم کی بہترین اردو کہانیوں کا واحد فورم جہاں ہر قسم کی کہانیاں پڑھنے کو ملیں گی۔

Register Now
  • اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ

    اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ ریٹس

    ٭یہ ریٹس 31 دسمبر 2025 تک کے لیے ہیں٭

    فری رجسٹریشن

    مکمل طور پر مفت

    رجسٹریشن بالکل مفت ہے، اور فورم کے عمومی سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    پرو پیڈ ممبرشپ

    فیس: 1000 روپے (1 ماہ)

    اس پیکج میں آپ کو صرف پرو پیڈ سیکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔

    وی آئی پی ممبرشپ

    فیس: 3000 روپے (3 ماہ)

    وی آئی پی ممبرشپ میں پرو اور وی آئی پی اسٹوریز سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    فیس: 5000 روپے (6 ماہ)

    وی آئی پی پلس ممبرشپ کے ذریعے پرو، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس سیکشنز وزٹ کریں۔

    پریمیم ممبرشپ

    فیس: 50 ڈالر (6 ماہ)

    پریمیم ممبرشپ میں پرو، وی آئی پی، وی آئی پی پلس اور خصوصی پریمیم سیکشنز شامل ہیں۔

    رابطہ کریں

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    Email: [email protected]

    © 2025 اردو اسٹوری ورلڈ۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Forum Update ثمینہ میم سے معذرت

Man mojiMan moji is verified member.

Staff member
Moderator
Joined
Dec 24, 2022
Messages
8,023
Reaction score
247,445
Points
113
Location
pakistan
Gender
Male
Offline
ڈئیر ممبرز
سابقہ فورم پر حنان بھائی اور میرے چھوڑنے کے بعد کافی کچھ ہو ا ۔
تفصیل میں نہیں جاۓ گے آپ سب کو ساری سٹوری پتہ ہے ۔
ہمارے ساتھ زیادتی کی گئی اور الزام دیے گئے ۔
ہمارا مسلہ
ثمینہ ميم کے ساتھ نہیں تھا ،پر کچھ گندے انڈے تھے جن کی وجہ سے
بات بہت زیادہ بگڑ گئی تھی ۔جو ان کو ہمارے خلاف استعمال کررہے تھے ۔

ثمینہ ميم نے ان کے پیچھے لگ کر ہمارے ساتھ زیادتی کی تھی پر ہم نے زیادہ کر دی ۔
میں نے جو الفاظ استعمال کیے تھے
ثمینہ جی کے لیے ان سب کے لیے معافی چاہتا ہو ۔
جیسے میں نے پورے فورم پر غلط الفاظ استعمال کیے تھے آب اگر پرسنل میں معافی مانگ لو تو اچھا نہیں لگے گا ۔
آب سب کے سامنے غلط الفاظ کہے تھے آج آپ سب کے سامنے معافی مانگ رہا ہو ۔

امید ہے
ثمینہ جی معاف کر دے گی ۔

آپ کو بھی ان گندے انڈوں کا پتہ لگ گیا ہو گا ۔جو ہوا وه اپنے پرائے کی پہچان کرا گیا ۔
جو کچھ ہوتا ہے اس میں کوئی نہ کوئی سبق لازمی ہوتا ہے ۔

آپ اگر سب کچھ بھول کر آنا چاہے آ سکتی ہیں آپ کو یہاں پہلے فورم سے بھی اچھا ماحول ملے گا ۔
یہاں حنان بھائی نے ڈسپلن بنا رکھا ہے کوئی گندا انڈا یہاں نہیں ہے ۔کوئی اپنی یہاں چال یا سیاست نہیں چلا سکے گا ۔
یہ فورم بھی آپ کا ہی ہے ۔

امید ہے آپ فورم جوائن کر لے گی ۔جو ہوا وه بھول جاۓ ایک برا حادثہ سمجھ کر ۔کیونکہ غلطی ہوئی ہے ۔جتنا یاد کرے گی اتنا ہی مایوسی ہو گی ۔
 
You must log in or register to view this reply
 
Back
Top