Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Funny News خواتین کو عوامی سوئمنگ پولز میں" ٹاپ لیس" تیراکی کی اجازت دینے کا اعلان

Master Mind

Premium
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
18,782
Location
Australia
Offline
برلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمنی کے دارالحکومت برلن شہر کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ برلن کے عوامی تالابوں میں تیراکی کرنے والے تمام افراد کو جلد ہی بغیر ٹاپ کے تیرنے کی اجازت فراہم کردی جائے گی۔

بی بی سی کے مطابق نیا حکم اس وقت سامنے آیا ہے جب ایک خاتون کو دھوب میں ٹاپ لیس سن باتھ لینے پر باہر نکال دیا گیا تھا، اس کے بعد خاتون نے قانونی کارروائی کی تھی۔ اس خاتون نے جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے، مساوی سلوک کے لیے سینیٹ کے محتسب کے دفتر کا رخ کیا اور مطالبہ کیا کہ مردوں کی طرح خواتین کو بھی اگر وہ انتخاب کریں تو بے لباس ہونے کی اجازت دی جائے۔

برلن حکام نے اس بات سے اتفاق کیا کہ خاتون امتیازی سلوک کا شکار ہوئی ہے اور کہا کہ برلن کے تالابوں میں آنے والے تمام افراد اب بے لباس ہونے کے حقدار ہوں گے۔ شکایت اور مقدمے میں محتسب کی شمولیت کے رد عمل میں، شہر کے عوامی تالابوں کو چلانے والے Berliner Baederbetriebe نے اپنے لباس کے قوانین کو بھی اسی کے مطابق تبدیل کر دیا ہے۔

یہ واضح نہیں ہے کہ ٹاپ لیس غسل کے نئے اصول کب سے لاگو ہوں گے لیکن توقع ہے کہ جرمنی کے فریکورپرکلچر، یا 'آزاد جسمانی ثقافت' کی طرف سے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ جرمنی تمام جنسوں کے لیے عریانیت کے لیے نرم رویہ رکھتا ہے۔ تاہم میونسپل سوئمنگ پولز میں یہ جائز ہے یا نہیں، اور کس حد تک، اس مسئلے نے بہت سے مقامی حکام کو پریشان کر رکھا ہے۔
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat