Forum Update ساحل بھائی کا فورم
ڈیئر ممبرز متوجہ ہوں
ہمارے فورم کے مشہور رائٹر ساحل بھائی نےاپنا نیا فورم بنایا ہے ۔۔۔۔نیچے لنک دیا جا رہا ہے سب ممبرز اپنی وہاں آئی ڈی بنا لیں سیم نام سے ۔جو آئی ڈی کا نام یہاں ہے وہاں پہ وہی لکھے ۔وہاں رجسٹریشن بالکل فری ہے ۔
https://lovestoryforum.com/
یہاں اصل ای میل پہ آئی ڈی بناۓ ۔۔۔۔سپيم میل استعمال کرے گے تو آئی ڈی
نہیں بنے گی ۔اصل ای میل دے ۔جیسے ہی آئی ڈی بنے گی آپ کو میل آئے گی
آپ نے وہاں سے كنفرم لازمی کرنے ہے پھر آپ فورم کے ممبر بن جاۓ گے ۔۔۔
ساحل بھائی وہاں جو اسٹوریز لکھیں گے وہ یہاں پوسٹ نہیں ہوگی آپ کو وہاں کی پیڈ ممبرشپ لینی ہوگی ۔
باقی وہاں کی فیس وغیرہ ساحل بھائی وہاں بتا دیں گے۔