Master Mind
Premium
Offline
سنگا پور کے مردوخواتین ایشیا میں سب سے زیادہ ہاٹ( جنسی طورپر گرم) ہیں‘ گذشتہ ماہ کئے گئے ایک سروے کے مطابق ایشیا کے تمام ممالک میں مرد ایک ماہ میں اوسطاً 5.2 بار سیکس کرنا چاہتے ہیں جبکہ عورتیں 5.5 بار سیکس کرنے کی خواہش مند ہوتی ہیں اس کے برعکس سنگاپور میں یہ شرح مردوں میں 8.7 بار اور عورتوں میں 7.3 بار فی مہینہ ہے اس سروے میں سوالات کا جواب دینے والے مردو خواتین نے بتایا کہ وہ اورل سیکس اور جذباتی وابستگی کو بہت انجوائے کرتے ہیں