SharoonGill
VIP+
Offline
- Thread Author
- #1
مجھے کچھ دنوں سے ایک مسلہ پیش آ رہا ہے ، پلیز میرے مسلے کا کچھ حل ںتائیں۔
مسلہ یہ ہے کہ میں جب پورن ویڈیوز دیکھتا ہوں تو میرا عضو فل ایریکٹ ہو جاتا ہے اور اگر کبھی ماسٹربیٹ بھی کر لوں تو بھی ٹائمنگ تقریباً دس منٹ سے زیادہ ہی ہوتی ہے۔
لیکن اگر جب وائف سے سیکس کروں تو یا تو عضو ایریکٹ ہوتا ہی نہیں سہی سے مطلب فل ہارڈ نہیں ہوتا اگر پورن وغیرہ دیکھ کے سیکس کرنے بھی لگوں تو اندر ڈالتے وقت نرم پر جاتا ہے جس کی وجہ سے ٹائمنگ ایک منٹ سے زیادہ نہیں رہ پاتی۔
اس کا یہ مطلب نہیں کہ میرا وائف سے سیکس کرنے کو دل اٹھ گیا ہے ، میں تو اس سے بہت پیار کرتا ہوں اور میرا خود کا بڑا دل کرتا ہے کہ میں اس کے ساتھ فلاں پوزیشن میں سیکس کرں ، مطلب جب سوچتا ہوں تب بھی فل ہارڈ ہوتا ہے بس پتا نہیں کیوں ڈالتے وقت نرم پر جاتا ہے۔۔۔
پہلے بالکل ٹھیک تھا بس مہینہ پہلے سے یہ مسلہ آ رہا ہے ۔۔