صنم ساقی
Well-known member
Offline
۔حنان بھائی اینڈ Admin sab
۔ برو صاحبMan Moji
اس ناچیز کو فورم کا رائٹرز بنانے کے آپ کے فیصلے نے۔
بہت بہت خوشی مسرت محبت و پیار سے نواز دیا ھے
جس کے لئے دل کی انتہائی گہرایئون سے
آپ سب کی پرخلوص محبت واعتماد کا بہت بہت شکریہ۔
مجھے اس بات کا برملا اظہار کرتے ہؤے حقیقی اعتراف ہے کہ۔
مین (صنم ساقی) نے دوبارہ سے طبع آزمائی کیلئے صرف اور صرف ۔
من موجی برو کی چاہت مین قلم اٹھایا تھا۔اور اس خوبصورت اور دلکش فورم پر لکھنے کا شرف حاصل ہوا۔
اور اب فورم پر مجھے بطور رائٹرز لکھنے کا اعزاز نوزا گیا ہے۔
حالانکہ مجھے یہ بات بھی لکھنے مین بہت خوشی ہوتی ھے کہ مین۔
خود کو ابھی طفل مکتب سمجھتا ہون۔
ہمارے فورم کے عظیم ائشان ستارے آسمانون کی بلندی پر رہنے والے مہان رائٹرز جناب۔
ساحل صاحب اور۔
ساغر سلیمان صاحب کی۔
خوبصورت اور دلکش تحریروں کا دیوانگی کی حد تک خود شائیقین ہون۔
پھر بھی فورم کے طرف سے دئیے گے بے پناہ اعتماد اور۔
رائٹرز کےاعزاز پر بہت خوشی اور مسرت أپنے قلم کا ہر الفاظ آپنے اس دلکش فورم کے نام کرتا ہون
صنم ساقی۔

Attachments
You don't have permission to view attachments. Attachments are hidden.