Master Mind
Premium
Offline
ایک آسٹریلین تنظیم کی طرف سے کئے گئے سروے کے مطابقمالی حالات انسان کی شہوت کی حس کو متاثر کرتے ہیں سروے کے مطابق مالی طورپر مستحکم افراد سیکس کو بہتر طریقے سے انجوائے کرتے ہیں اس سال کے شروع میں کئے گئے سروے کے مطابق ایسے افراد جو مالی طورپر مستحکم ہیں ان میں اپنے شریک حیات یا دوست کے ساتھ سیکس میں اطمینان کی شرح81 فی صد ہے جبکہ مالی طورپر غیر مستحکم افراد میں یہ شرح 44 فی صد ہے‘ سروے کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی کہ 20 سے 30 سال کی عمر انسان کی سیکس کے حوالے سے بہترین عمر ہوتی ہے لیکن اس عمر کے افراد سیکس سے مطمیئن نہیں ہوتے کیوں اس عمر میں بہت کم افراد ایسے ہوتے ہیں جو مالی طورپر مستحکم ہوتے ہیں اس عمر کے افراد یا تو اپنا کیرئیر شروع کررہے ہوتے ہیں یا اس کو بہتر کرنے کے لئے کوشاں ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی توجہ سیکس کی طرف نہیں جاتی سروے کے مطابق 40 سے 49 سال عمر کے افراد بھی اپنی سیکس لائف کو ٹھیک طریقے سے انجوائے نہیں کرپاتے کیوں اس عمر میں ان کو اپنے بچوں کے لئے کچھ کرنا ہوتا ہے جبکہ 30 سے 40 سال عمر کے افراد اپنی سیکس لائف پر بھرپور توجہ دیتے ہیں اور اس کو بہت اچھے انداز سے انجوائے کرتے ہیں اس عمر میں سیکس لائف کو انجوائے کرنے والوں کی شرح 74 فی صد ہے سروے میں 1200 سے زائد افراد کے تاثرات لئے گئے