Big Man
Well-known member
Offline
جناب حنان صاحب میں اپنے رویے پر بہت شرمندہ ہوں ہمیں ثمینہ نے جو کہانی سنائی مجھ جیسے کئی ممبرز نے اس پر یقین کرلیا ہمیں آپ کی وضاحت بھی سننی چاہیے تھی میں دوبارہ اپنے رویے پر معافی مانگتا ہوں میں نے اسٹوری فورم پر بھی اپنے رویے پر شرمندگی کا اظہار کردیا ہے