Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Funny News میاں بیوی کی بھرپور جنسی زندگی نے ہمسایہ خاتون کی راتوں کی نیند حرام کر دی

Master Mind

Premium
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
21,543
Location
Australia
Offline
اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں ایک میاں بیوی کی بھرپور جنسی زندگی نے ہمسایہ خاتون کی راتوں کی نیند حرام کر دی اور اس نے اپنے ان ہمسایوں کو ایسا خط لکھ ڈالا کہ انٹرنیٹ پر ہنسی کا طوفان آ گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس خاتون کا تعلق کینیڈا کے شہر یوکون سے ہے، جس نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر ہمسایہ میاں بیوی کو لکھے گئے اس خط کی تصویر پوسٹ کی ہے۔

اپنی ٹویٹ میں خاتون بتاتی ہے کہ اس کے ہمسایہ میاں بیوی کا بیڈ ان کی مشترکہ دیوار کے ساتھ ملحق ہے اور اس کی آواز خاتون کو تمام رات جگائے رکھتی ہے۔ خاتون ٹویٹ میں پوسٹ کیے گئے خط میں لکھتی ہے کہ ”آپ دونوں کو آپ کی بہترین جنسی صحت پر مبارک باد( اتنی جنسی صحت آپ ہی کو مبارک ہو) ۔ تاہم میں اس میں حصے دار نہیں بن سکتی اور آپ بھی یقینا ایسا ہی چاہیں گے۔ لہٰذا بیڈ کو دیوار سے تھوڑا دور کر لیں۔“

خاتون خط میں ہمسایوں سے کہتی ہے کہ ”ہمارے گھروں کی درمیانی دیوار آپ کی سوچ سے کہیں پتلی ہے اور آپ کی جنسی صحت اتنی اچھی ہے کہ میں جب بھی اپنے بیڈروم میں آتی ہوں، آپ کے بیڈروم سے آوازیں آ رہی ہوتی ہیں۔براہ مہربانی بیڈ کو کمرے کی کسی دوسری دیوار کے ساتھ لگا لیں۔“ خاتون نے بعد ازاں ایک اور ٹویٹ میں بتایا کہ اس نے اس خط کے ساتھ بیئر کی ایک بوتل بھی تحفتاً بھیجی تھی مگر اس کی یہ کوشش ناکام رہی۔ اس کا خیال تھا کہ ہمسایہ میاں بیوی اس کی درخواست پر کان دھریں گے مگر اگلی رات پھر اسے جاگ کر گزارنی پڑی۔
 
Requires account upgrade to view this reply.
 
Requires account upgrade to view this reply.
 
Requires account upgrade to view this reply.
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat