What's new

Welcome!

Welcome to the World of Dreams! Urdu Story World, the No.1 Urdu Erotic Story Forum, warmly welcomes you! Here, tales of love, romance, and passion await you.

Register Now!
  • Notice

    فورم رجسٹریشن فری کردی گئی ہے----پریمیم ممبرشپ فیس 95 ڈالرز سالانہ----وی آئی پی پلس 7000 روپے سالانہ----وی آئی پی 2350 روپے تین ماہ اور 1000 روپے ایک ماہ

    Whatsapp: +1 631 606 6064---------Email: [email protected]

Suggestions میری تجویز

Status
Not open for further replies.
Suggestions میری تجویز
Writer Sahil Çevrimdışı

Writer Sahil

Prolific Author
Dec 24, 2022
1,259
17,148
113
Duniya
حنان بھائی ، میری تجویز ہے ، جیسے آپ نے اردو اسٹوری فورم پہ، ایکٹو ممبرز کے لیے ایک نیا سیکشن متعارف کروایا تھا، اسے یہاں بھی نافذکردیں ، جو بھی فورم کے ایکٹو ممبرز ہیں ، ان کو یہ رینک دے کر ان کی رسائی پیڈ اردو اسٹوری سیکشن تک دی جائے ، جہاں من موجی بھائی اور ماسٹر بھائی بہترین کہانیاں پوسٹ کررہے ہیں ، میں بھی اس سیکشن میں کہانی لکھوں گا، آپ یہاں بھی جتنی مرضی سختی کرلیں ، ڈھیٹ ممبرز باز نہیں آئیں گے ، ہم سب نے وہاں بھی دیکھ لیا تھا ، ان کو بین کرنے کے بجائے ان سے کہانیوں کی تفریح ہی چھین لی جائے ، یہ سزا ان کے لیے زیادہ بہتر ہوگی ،ان ڈھیٹ ابن ڈھیٹ ممبرز کی وجہ سے غفزالی بھائی ،پرنس بھائی ، وانڈر ر بھائی ، بگڑا منڈا بھائی ، اور نجانے کتنے بہترین ایکٹو ممبرز کی بھی حق تلفی ہوجاتی ہے ، اور میں من موجی بھائی اور ماسٹر جی سے بھی گزارش کروں گا کہ وہ اپنی سب کہانیاں ایکٹو ممبرز کے سیکشن میں پوسٹ کریں ،تاکہ ان کو پڑھنے کےلیے ہر ممبر کو ایکٹو ہونا پڑے ۔،
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top