Offline
- Thread Author
- #1
پیارے قارئین ، امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے ، سب سے پہلے تو طویل غیر حاضری پر دلی معافی مانگتا ہوں ،
زندگی ویسے تو بذات خود ایک بڑا امتحان ہے ، لیکن اسے جینے کے لیے خود زندگی سے بڑے کڑے امتحانات سے گزرنا پڑتا ہے ، میں بھی ایک عرصے سے ایسے ہی امتحانات سے گزررہا ہوں ،
بہرحال ، آپ کا یہ خادم دوبارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے
جہاں سے سلسلہ ٹوٹا تھا ، وہیں سے شروع کریں گے ، میں اپنی تمام کہانیاں مکمل کروں گا، لیکن اس سے پہلے آپ سب کے لیے عید کا بہت خوبصورت تحفہ ہے۔ ،
"نامردی سے جواں مردی تک "
یہ ایک بہت خوبصورت کہانی ہے ، اور بہت منفرد بھی ہوگی ، امید ہے آپ کو بہت پسند آئے گی ،کل سے اس کا آغاز ہوگا اور اپنی روایت کے مطابق
اس کی اپڈیٹس بھی تواتر سے لانے کی کوشش کروں گا،
خوش رہیں ۔