Master Mind
Premium
Offline
چھٹی نہ ملنے پر پولیس کانسٹیبل کی بیوی ناراض ہوئی تو انچارج انویسٹی گیشن نے ایسی شرط پر چھٹی دے دی کہ ہنسی نہ رکے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق انچاج انوسٹی گیشن شمالی چھاؤنی پولیس نے ازدوجی زندگی میں پراگریس کی رپورٹ جمع کرانے کی شرط پر ماتحت کانسٹیبل نعمان کو دو دن کی چھٹی دی ہے۔ کانسٹیبل نعمان نے اپنی درخواست میں کہا کہ اس کی بیوی دو ماہ سے ناراض ہے اور میکے چلی گئی ہے، اس دوران وہ ازدواجی حقوق ادا کرنے سے قاصر رہا اس لیے اسے تین دن کی رخصت دی جائے۔ رپورٹ کے مطابق انچارج انویسٹی گیشن نے اس شرط پر کانسٹیبل کو دو دن کی چھٹی دی کہ وہ چھٹی سے واپس آکر ازدواجی حقوق کی پراگرس رپورٹ فائل کرے گا۔