ibn e hafeez
Well-known member
Offline
- Thread Author
- #1
السلام و علیکم
امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے ۔۔۔دوستو کسی بھی فارم پے یہ میری پہلی کاوش ہے ۔۔دوستو مجھے نہ تو کہانی لکھنی آتی ہے اور نا ہی بنانی ۔۔۔اس لیے میں سب سے پہلے آپ لوگوں کو یہ بات بتا دوں کے میں جو کچھ بھی یہاں پوسٹ کروں گا نہ تو وہ من گھڑت ہو گا اور نا ہی کوئی افسانہ ہو گا ۔۔میری زندگی
کی کچھ تلخ یادیں ہیں جنہیں میں سمیٹنے کی کوشش کروں گا اس فورم کے ذریے
لہٰذا اگر لفظوں کی کوئی غلطی ہو جاۓ تو ازراه مہربانی محبّت سے بتا دیجیے گا مجھے تو یہ بھی نہی پتا تھا کے کہانی پوسٹ کہاں کرنی ہے ۔۔یوح جہاں میں کہانی لکھنے جا رہا ہوں اگر تو سہی جگہ ہے تو مجھے آپ لوگوں نے کومنٹ میں بتانا ہے تا کے میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر سکوں