Offline
- Thread Author
- #1
یونیورسٹی کے پرچے میں بھائی بہن کے درمیان سیکس کے متعلق سوال پر ملک میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی کومسیٹ یونیورسٹی کے انگریزی کے پرچے میں استاد نے ایک پیراگراف دے کر اس کے متعلق سوالات پوچھے۔ پیراگراف میں لکھا گیا تھا کہ،
جولیا اور مارک بہن بھائی ہیں۔ وہ کالج سے چھٹی کے دوران فرانس میں سفر کررہیں ہیں۔ ایک رات وہ ساحل سمندر کے قریب ایک کیبن میں رات گزارنے کے لئے رکے۔ انہوں نے فیصلہ کیا کہ اگر وہ محبت اور سیکس کریں تو یہ دلچسپ ہو گا۔ کم از کم یہ دونوں کے لئے ایک نیا تجربہ ہو گا۔ جولی مانع حمل گولیاں استعمال کر رہی تھی اور مارک نے مزید احتیاط کے طور پر کنڈوم کا استعمال کیا۔ انہوں نے سیکس کو بہت انجوائے کیا لیکین فیصلہ کیا کہ وہ کبھی دوبارہ ایسا نہیں کریں گے۔ انہوں نے اس رات کو ایک خاص راز کی طرح خفیہ رکھا جس کی وجہ سے وہ دونوں ایک دوسرے کے اور قریب ہوئے
سوال:
آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا انہوں نے محبت کر کے صحیح کیا؟ اپنے جواب کے لئے اپنے ذاتی علم اور رائے کی بنیاد پر مثالیں دیں۔