Offline
- Thread Author
- #1
اسلام علیکم ایدمن بھائی۔
میں نے کئی کہانیاں پڑھی ہیں جس میں اردو کے ساتھ ساتھ پنجابی یا سرائیکی زبان استعمال کی گئی ہوتی ہے۔ جس سے کہانی کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ اگر میں کہانی مکمل پشتو زبان میں لکھوں اور اس کے لئے اردو فونٹ استعمال کروں، تو کیا اس کی اجازت ہو گی؟ رہنمائی کیجئے۔ شکریہ