پیارے قارئین ، آپ نے جس طرح میری کہانی "چال در چال " کو پذیرائی بخشی تھی ، اس کے لیے میں اپنے سب قارئین کا بہت احسان مند ہوں ، میرے بہت سے قارئین کی خواہش تھی کہ میں گاؤں کے پس منظر پہ ایک ایسی ہی یادگار کہانی لکھوں ، لیکن وقت ، حالات ، اور مصروفیات نے مجھے میرے جنون ،یعنی لکھنے سے دور رکھا، بہرحال تو میرے پیارے قارئین ، انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں ، میں آپ کے لیے ایک ایسی کہانی لکھنے جارہا ہوں ، جسے آپ کبھی فراموش نہیں کرپائیں گے ، یہ میرا وعدہ بھی ہے اور دعوی ٰ بھی ، اس کہانی کا نام ہے " گاؤں کی حویلی کے بند دروازے " خوش رہیں