Man moji
VIP+
Offline
- Thread Author
- #1
ممبرز متوجہ ہو ۔۔۔۔۔۔
پریمیم ، وی آئی پی پلس اور وی آئی پی ممبرز جن کے 50 سے کم کمنٹس اور
ایک ہزارسے کم لائک ہیں ان کواب ايڈز شو ہونگے ۔۔۔۔۔
اگر وه لائک اور کمنٹس کرتے رہے ان کو پھر ایڈزآنا بند ہو جاۓ گے ۔۔۔۔
جیسے ہی وه مقرر کردہ لائک اور کمنٹس پورے کر لے گے ۔۔۔۔۔
جو نہیں کرنا چاہتے لائک کمنٹس وه ایڈ فری ممبر شپ لے سکتے ہیں ۔۔۔
جو کہ 2000روپے کی ہے ۔۔۔۔۔
نیو ممبرز جو بھی ممبر شپ لے گے آب ان پر بھی یا لاگو ہو گا ۔۔۔۔
سائلینٹ ممبرز کو ایڈز شو ہونگے ۔۔۔۔۔
ایکٹو یوزر جو لے گا ممبرشپ اس کو نہیں ہونگے شو ایڈز ۔۔۔۔۔۔