Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

ہم جنس پرست جوڑے نے کی شادی، ماں بننے کیلئے انجان مرد کا لیا سہارا! اسی سے پیار ہوگیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Funny News ہم جنس پرست جوڑے نے کی شادی، ماں بننے کیلئے انجان مرد کا لیا سہارا! اسی سے پیار ہوگیا

    اکسیو یں صدی میں ہم جنس پرستی عام بات ہوگئی ہے اور لوگ بھی ہم جنس پرستوں کو کھلے ذہن سے قبول کرنے لگے ہیں ، مگر ان کے درمیان کنبہ بڑھانے کی ایک بڑی پریشانی پیدا ہوجاتی ہے ۔ امریکہ کی رہنے والی دو خواتین کو بھی اسی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔ انہوں نے آپس میں شادی تو کرلی، مگر بچہ پیدا کرنے سے قاصر تھیں، ایسے میں انہوں نے انجان مرد سے اسپرم لیا اور ماں بننے کا پروسیس شروع کیا ۔ مگر اس درمیان ان کی زندگی میں کچھ ایسا ہوگیا کہ وہ انجان مرد، ان کا جگری دوست بن گیا اور ان دونوں کی ہی زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔
    ڈیلی اسٹار نیوز ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ کی رہنے والی 34 سال کی ڈینیل ونسٹن اور ان کی 29 سال کی بیوی کینیڈی ونسٹن ایک ہم جنس پرست جوڑا ہے ۔ دونوں نے مئی 2022 میں شادی کی تھی ۔ شادی کے بعد سے ہی دونوں اپنے کنبے کو آگے بڑھانے کے بارے میں سورچ رہی تھیں ۔


    ڈینیل ماں بننا چاہتی تھیں، اس لئے انہوں نے انجان اسپرم ڈونر کی تلاش شروع کی ۔ عام طور پر اسپرم ڈونر تلاشن کرنے کا ایک قانون ہوتا ہے کہ جوڑا، اس سے صرف پیسوں کے بدلے اسپرم کا سودا کرتے ہیں، اس کے علاوہ کبھی ایک دوسرے سے نہیں ملتے اور نہ ہی ایک دوسرے کی زندگی میں دخل دیتے ہیں ۔
    مگر جب ڈینیل اور پیج نے اپنے اسپرم ڈونر سے ملاقات کی تو انہیں اس کا رویہ اتنا پسند آیا کہ وہ اسے بھی اپنا دوست بنانے سے پیچھے نہیں رہ سکیں ۔ڈینیل نے جنسی عمل کے ذریعے بچہ پیدا کرنے کا فیصلہ کیا ۔ڈینیل کی دیکھا دیکھی کینیڈی نے بھی فلیویو کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرلیا۔ اٹلی کا رہنے والا 28 سال کا فلیویو ویلابریگا ان کا اسپرم ڈونر ہے ۔ فلیویو روم میں رہتا ہے ۔ جب آن لائن ڈینیل ، پیج اور فلیویو کی ملاقات ہوئی تو انہوں نے اس کو دو مرتبہ واشنگٹن ملنے کیلئے بلایا اور ان کا کرایہ بھی ادا کیا ۔ فلیویو بھی دوستانہ رویہ رکھنے والا شخص ہے ، ایسے میں اس کو بھی دونوں خواتین کا ساتھ اچھا لگا ۔

    ڈینیل اور کینیڈی نے اب طے کیا ہے کہ وہ فلیویو کو اپنے بچے سے بچپن میں ہی ملوائیں گی اور اس کو بچے کی زندگی کا حصہ بننے دیں گی ۔ ڈینیل اپنی پریگنینسی کے ساتویں مہینے میں ہیں ۔

Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

Working...
X