Shehla69
Super Paid Member
Offline
- Thread Author
- #1
السلام علیکم.. میں بہت کنفیوز ڈ ہوں کچھ دن پہلے میں نے اس فورم کو جوائن کیا تھا.. گوگل سے میں نے لنک اوپن کیا تھا لیکن کچھ دن بعد اس لنک پر کوئی اور فورم اوپن ہوا
میں نے وہاں نیا اکاؤنٹ بنالیا ..آج آن لائن ہوئی تو وہ فورم پھر سے غائب ہے.. مجھے اس فورم کا ٹائٹل یاد تھا اس لیے جب لاگ ان ہوئی تو میرا اکاؤنٹ موجود تھا
یہ سب کیا معمہ ہے ؟.. یہ ایک ہی فورم ہے یا دو الگ الگ ؟.. اگر اس فورم کا لنک چینج ہوگیا ہے تو کسی کو معلوم ہے تو پلیز مجھے بتادیں.. میں اپنی کہانی لکھنا چاہتی ہوں اس فورم پر ثمینہ نام کی
اونر تھیں.. ان کی کہانی سے متاثر ہو کہ ہی میں نے اپنی کہانی لکھنے کا فیصلہ کیا تھا