Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Help کنفیوژن

Shehla69

Super Paid Member
Joined
Jan 19, 2023
Messages
281
Reaction score
2,980
Location
Dubai
Gender
Female
Offline
السلام علیکم.. میں بہت کنفیوز ڈ ہوں کچھ دن پہلے میں نے اس فورم کو جوائن کیا تھا.. گوگل سے میں نے لنک اوپن کیا تھا لیکن کچھ دن بعد اس لنک پر کوئی اور فورم اوپن ہوا
میں نے وہاں نیا اکاؤنٹ بنالیا ..آج آن لائن ہوئی تو وہ فورم پھر سے غائب ہے.. مجھے اس فورم کا ٹائٹل یاد تھا اس لیے جب لاگ ان ہوئی تو میرا اکاؤنٹ موجود تھا
یہ سب کیا معمہ ہے ؟.. یہ ایک ہی فورم ہے یا دو الگ الگ ؟.. اگر اس فورم کا لنک چینج ہوگیا ہے تو کسی کو معلوم ہے تو پلیز مجھے بتادیں.. میں اپنی کہانی لکھنا چاہتی ہوں اس فورم پر ثمینہ نام کی
اونر تھیں.. ان کی کہانی سے متاثر ہو کہ ہی میں نے اپنی کہانی لکھنے کا فیصلہ کیا تھا
 
جی ميم وه دوسرا فورم تھا ۔یعنی وه آب نہیں ہے ۔
اس فورم پر خوش آمدید آپ یہاں اپنی سٹوری لکھ سکتی ہیں ۔
آپ کی سٹوری کا یہاں سب کو انتظار رہے گا ۔
 
بے حد شکریہ ..مجھے فورم کے نام سے کوئی فرق نہیں پڑتا میں تو بس ایک اچھا اردو فورم چاہتی ہوں
طویل عرصہ تک قریب قریب سب اردو فورمز کی خاموش قاریہ رہی ہوں
افسوس سب ایک ایک کرکے بند ہوتے چلے گئے.. انڈین فورمز پر لچر پن بہت زیاد ہ پایا جاتا ہے
وہاں جانےکو دل بھی نہیں کرتا ..یہ فورم بہت خوبصورت ہے ہماری قومی اور خوبصورت
اردو زبان کو سپورٹ کرنے والا ایسا فورم پہلے کبھی نظر سے نہیں گزرا..فورم کے لیے میری نیک اور دلی تمنائیں قبول فرمائیں
میں نے آپکو ای میل بھی کی ہے وہ پڑھ لیجئے گا​
 
جی وه بھی ہمارا ہی فورم تھا ۔پر چلا غلط ہاتھوں گیا جس سے یہ ہوا ختم ہو گیا ۔
اب یہ ہمارا اپنا فورم کسی غلط ہاتھ میں نہیں جاۓ گا ۔
اور یقینا ایسا فورم آپ کو کہی ملنا بھی نہیں ۔
انڈ ين فورمز والے تو کافی مذاق اڑاتے ہیں کہ کوئی فورم نہیں رہتا تمہارا ۔
آب وہی فورمز والے ہم کو کہتے ایسا فورم بنا کر دو ۔
ہمارے آئ ٹی ڈیولپر کو کافی آفرز ہیں لیکن ہم اردو فرینڈ یلی فورم بناۓ رکھے گے ۔
اس میں اگے آپ اور بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا ۔بس آپ جیسے ممبرز کا ساتھ چاہیے ۔
 
جیسا کہ میں نے بتایا ..میں طویل وقت سے اردو سیکس فورمزکی خاموش قاریہ رہی ہوں
بہت دل چاہتا تھا کہ میں بھی اپنے جذبات کو الفاظ کا جامہ پہناؤں.. لیکن ڈر لگتا تھا ایسے فورمز کا ماحول کسی بھی
گھریلو خاتون کے لیے موزوں نہیں ہوتا ..لوگ بھی بہت بد اخلاق اور چھچھورے ہوتے ہیں امید ہے یہاں
ایسا ماحول نہیں ہوگا ..اب تک میں نے فورم کو جتنا وزٹ کیا ہے.. اس سے تو فیل ہوتا ہے کہ یہاں کڑی نگرانی
کی جاتی ہے جو بہت خوش آئند ہے​
 
ميم آپ بے فکر رہے ایسا یہاں کچھ نہیں ہے ۔
اگر کوئی حرکت کرے گا بھی سہی تو پہلے ہر پوسٹ اپروول ہوتی ہے ۔
یہاں ایسے ممبرز کو بین کر دیا جاتا ہے اور وه دوبارہ آ بھی نہیں سکتا فورم پر ۔
آپ یہاں اپنی سٹوری سٹارٹ کرے ۔
 
جیسا کہ میں نے بتایا ..میں طویل وقت سے اردو سیکس فورمزکی خاموش قاریہ رہی ہوں
بہت دل چاہتا تھا کہ میں بھی اپنے جذبات کو الفاظ کا جامہ پہناؤں.. لیکن ڈر لگتا تھا ایسے فورمز کا ماحول کسی بھی
گھریلو خاتون کے لیے موزوں نہیں ہوتا ..لوگ بھی بہت بد اخلاق اور چھچھورے ہوتے ہیں امید ہے یہاں
ایسا ماحول نہیں ہوگا ..اب تک میں نے فورم کو جتنا وزٹ کیا ہے.. اس سے تو فیل ہوتا ہے کہ یہاں کڑی نگرانی
کی جاتی ہے جو بہت خوش آئند ہے​
یہ ایک تفریح گاہ ہے یہاں سب انجوۓکرنے اتے ہیں ۔میل ہو چاہے فی میل
پر کچھ ہوتے ہیں ایسے ان فارمز پر جو ہر فی میل کو ایسے پليٹ فارم پر دیکھ کر غلط سمجھتے ہیں ۔
اس لیے وه فی میل ممبرز کو تنگ کرتے ہیں ،ایسے ایسے میسج کرتے ہیں فی میل فورمز چھوڑ جاتی ہیں
یا پھر کمنٹس کرنا اپنا ایکسپیر نس شئر کرنا چھوڑ دیتی ہیں ۔خاموشی اختیار کر لیتی ہیں ۔
لیکن آب ان فورمز پر ایسا نہیں ہو گا ۔ہم فورم کے رولز پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گے ۔
چاہے وه عام ممبر ہو یا وی آئ پی ممبرز
 
جیسا کہ میں نے بتایا ..میں طویل وقت سے اردو سیکس فورمزکی خاموش قاریہ رہی ہوں
بہت دل چاہتا تھا کہ میں بھی اپنے جذبات کو الفاظ کا جامہ پہناؤں.. لیکن ڈر لگتا تھا ایسے فورمز کا ماحول کسی بھی
گھریلو خاتون کے لیے موزوں نہیں ہوتا ..لوگ بھی بہت بد اخلاق اور چھچھورے ہوتے ہیں امید ہے یہاں
ایسا ماحول نہیں ہوگا ..اب تک میں نے فورم کو جتنا وزٹ کیا ہے.. اس سے تو فیل ہوتا ہے کہ یہاں کڑی نگرانی
کی جاتی ہے جو بہت خوش آئند ہے​
میڈم ، سب سےپہلے تو فورم پہ خوش آمدید ، میں آپ کے خدشات کو سمجھ سکتا ہوں ، میں نےبھی ایسے ہی حالات سے تنگ آکہ ایک فورم چھوڑا تھا، میں جب مرد ہو کہ مجبور ہوگیا تھا ، آپ تو پھر معزز خاتون ہیں ، میں چار پانچ برس کسی فورم پہ نہیں آیا، اتفاق سے پچھلے سال میں نے اردو اسٹوری فورم جوائن کیا، حنان بھائی اور من موجی بھائی نے میری سیکس فورم اور اس کی انتطامیہ کے بارے میں رائے ہمیشہ کےلیے بدل دی ،جس عزت سے انہوں نے مجھےنوازا وہ میرے لیے میری زندگی کا بڑا اثاثہ ہے ، کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پہ، حنان بھائی نے وہ فورم چھوڑ دیا اور اپنا ذاتی یہ والا فورم لانچ کیا ، اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اس فورم جیسی انتظامیہ اور ممبرز آپ کو کہیں نہیں ملیں گے ، یہاں حنان بھائی نے اتنے سخت رولز نافذ کررکھے ہیں کہ کوئی اپنی حد پار کرنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا ، اور جیسا کہ آپ نے خود تسلیم کیا کہ ایسا اردو دوست فورم آپ کو پورے انٹرنیٹ میں نہیں ملے گا، یہاں آپ کو گھر جیسا ماحول اور عزت سے ہی نوازا جائے گا، آپ بلا دھڑک اپنی کہانی شروع کریں ، اپنے جذبات کا اظہار کریں ، آپ کی جانب کوئی انگلی بھی نہیں اٹھا سکےگا، خوش رہیں ،
 
ميم آپ کو رائیٹر کا رينك دے دیا گیا ہے ۔آپ سکون سے یہاں رہے سٹوری لکھے پوسٹنگ کرے ۔باقی سب کے بارے بے فکر رہے ۔
 
میں آپ کی اور ایڈمن صاحب کی بہت شکرگزار ہوں.. مجھے گائیڈ کردیں کہ میں اپنی کہانی کس سیکشن میں لکھوں ؟​
 
Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat