Sohni Kuri
Well-known member
Offline
ایک گُجر کٍسی سید کا مُرید ہو گیا۔ شاہ صاحب نے سمجھایا کہ دھیان رکھنا، لوگوں کے سامنے تمیز سے بات کرنا۔
ایک بار کُچھ لوگ بیٹھے تھے۔ گُجر بولا، ” اوۓ شاہ! “
شاہ صاحب نے گُھور کر گُجر مُرید کو دیکھا۔
مُرید فوراً بولا:
”شاہ کے بعد جی بھی کہنے لگا ہوں، مرن کیوں لگا ایں“۔