جی سر جی یہہ آنکھین تو پراپر کھلی ہین۔
نظرین تو کیا دل و روح سے جا ملی ہین۔
آنا جانا تو تو دستور دنیا ہے صنم ساقی۔
تکریم و تعریم مین دھندلی ہو چلی ہین۔
اس سٹوری کی چند اپڈیٹ اور من موجی برو کے یہہ بتانے پر(شاہ جی کی واپسی ہو رہی ہے) اس کے بعد دوبارہ ان کی کوئی بھی سٹوری اپڈیٹ نہین کی۔اور...
میرے دوست بےشک اور بجا فرمایا ہے۔ شاہ جی کی ہر تحریر سے ہی ان کے محبت و پیار کی خوشبو آتی ہے۔ مین نے تو بس شاہ جی کی غیر موجودگی کو محسوس کرتے سٹوری کو اپنے . پیارے ساتھیو ن کو لذت و لطف سے روشناس کروانےکی جسارت کی ہے۔ باقی رہی کریڈٹ لینے والی بات تو وہ بہرحال شاہ جی کا ہی حق ہے۔
نوازش محبت۔
چند باتین۔
اپنے اس خوبصورت دیدہ زیب فارم کے ۔
دوستون اور ساتھیون سے اپنی نئی سٹوری شروع کرنے سے پہلے مجھ چند باتین گوش گوار کرنی ہین۔ جیئسا کہ سبھی لوگ جانتے ہین۔
کسی بھی سٹوری کے سب سے بڑے ناقد انہین پڑھنے والے اسکے سارے قارئین ہوتے ہیں۔ ایسے قاری جو دلچسپی اور شوق سے ایک سٹوری کا...
عشق دے گھاؤ۔
سجنو، بیلیو، تہہ مترو ،میرےساتھیو۔
کدی آہونا مل بہ کے درد ہجراں سناؤ۔
کجھ دلان دیان گلاں ہون فیر رل کے۔
رل ہسیے رویے اک تھاں اکٹھے بہ کے۔
میرے پیارے دوستو۔
بہت جلد ایک نئی سٹوری عشق دے گھاؤ اپنے اس خوبصورت فارم کے دلنشین سندر ماحول مین پوسٹ ہوگئی۔
یہ سٹوری بہت سادہ...