Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

Welcome!

اردو ورلڈ کے نمبر ون فورم پر خوش آمدید۔ ہر قسم کی بہترین اردو کہانیوں کا واحد فورم جہاں ہر قسم کی کہانیاں پڑھنے کو ملیں گی۔

Register Now
  • اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ

    اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ ریٹس

    ٭یہ ریٹس 31 دسمبر 2025 تک کے لیے ہیں٭

    فری رجسٹریشن

    مکمل طور پر مفت

    رجسٹریشن بالکل مفت ہے، اور فورم کے عمومی سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    پرو پیڈ ممبرشپ

    فیس: 1000 روپے (1 ماہ)

    اس پیکج میں آپ کو صرف پرو پیڈ سیکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔

    وی آئی پی ممبرشپ

    فیس: 3000 روپے (3 ماہ)

    وی آئی پی ممبرشپ میں پرو اور وی آئی پی اسٹوریز سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    فیس: 5000 روپے (6 ماہ)

    وی آئی پی پلس ممبرشپ کے ذریعے پرو، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس سیکشنز وزٹ کریں۔

    پریمیم ممبرشپ

    فیس: 50 ڈالر (6 ماہ)

    پریمیم ممبرشپ میں پرو، وی آئی پی، وی آئی پی پلس اور خصوصی پریمیم سیکشنز شامل ہیں۔

    رابطہ کریں

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    Email: [email protected]

    © 2025 اردو اسٹوری ورلڈ۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

عشق دے گھاؤ

صنم ساقی

Well-known member
Joined
Dec 24, 2022
Messages
444
Reaction score
11,744
Points
93
Location
Lahore
Offline
عشق دے گھاؤ۔
سجنو، بیلیو، تہہ ​​​​​​ مترو ،میرےساتھیو۔
کدی آہونا مل بہ کے درد ہجراں سناؤ۔
کجھ دلان دیان گلاں ہون فیر رل کے۔
رل ہسیے رویے اک تھاں اکٹھے بہ کے۔
میرے پیارے دوستو۔
بہت جلد ایک نئی سٹوری عشق دے گھاؤ اپنے اس خوبصورت فارم کے دلنشین سندر ماحول مین پوسٹ ہوگئی۔
یہ سٹوری بہت سادہ عام سے بھولے بھالے معاشرے مین عشق و محبت کے نام پر ڈنگ کھانے والی تین معصوم صنف نازک پر لکھی جانے والی ایک تجسس بھری تحریر ہے۔
بس اب آپ دوستو ں اور ساتھیون کی راۓ یا اظہار کی جستجو ہے کہ۔
تینوں صنف نازک کو عشق کی ایک ہی لڑی مین پرویا جاۓ۔یا؟؟۔
نام ومقام کی تبدیل کے علاوہ سٹوری بلکل سچی اور کسی کی ذاتی فرمائش پر لکھی جا رہی ہے۔​​​​​​​​​​​​​​
​​​​​​
یہ سٹوری بہت ہی منفرد، اور سنسنی خیز ٹاپک پر ہے۔
 
You must log in or register to view this reply
 
Back
Top