Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!
  • اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ

    اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ ریٹس

    ٭یہ ریٹس 31 دسمبر 2025 تک کے لیے ہیں٭

    فری رجسٹریشن

    مکمل طور پر مفت

    رجسٹریشن بالکل مفت ہے، اور فورم کے عمومی سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    پرو پیڈ ممبرشپ

    فیس: 1000 روپے (1 ماہ)

    اس پیکج میں آپ کو صرف پرو پیڈ سیکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔

    وی آئی پی ممبرشپ

    فیس: 3000 روپے (3 ماہ)

    وی آئی پی ممبرشپ میں پرو اور وی آئی پی اسٹوریز سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    فیس: 5000 روپے (6 ماہ)

    وی آئی پی پلس ممبرشپ کے ذریعے پرو، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس سیکشنز وزٹ کریں۔

    پریمیم ممبرشپ

    فیس: 50 ڈالر (6 ماہ)

    پریمیم ممبرشپ میں پرو، وی آئی پی، وی آئی پی پلس اور خصوصی پریمیم سیکشنز شامل ہیں۔

    رابطہ کریں

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    Email: [email protected]

    © 2025 اردو اسٹوری ورلڈ۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Recent content by gafzali

  1. gafzali

    Spy Fiction سرفروش 4 ۔ مشن چائنا ۔۔ از قلم ہارڈ ٹارگٹ

    نگرانِ اعلیٰ اردو اسٹوری ورلڈ فورم، محترم جناب میاں من موجی، سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رہیں۔ حضورِ والا پہلے اس عاصی کی معذرت قبول فرمائیں اور میں محترم جناب ہارڈ ٹارگٹ سے بھی پیشگی معافی کا خواستگار ہوں کہ مجھ سے اس فورم کا اہم اصول صرفِ نظر ہو گیا, آج کےُاس پر فتن دور میں آپ جیسے مصنفین کا...
  2. gafzali

    Spy Fiction سرفروش 4 ۔ مشن چائنا ۔۔ از قلم ہارڈ ٹارگٹ

    HardTarget Man moji محترم جناب ہارڈ ٹارگٹ صاحب، سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رہیئے۔ حضورِ والا براہِ کرم اس داستان کی نئی قسط اس عظیم الشان فورم کے صفحات کی زیب و زینت میں چار چاند کا اضافہ فرمانے کے ارادے سے قلم بند فرما کر نگرانِ اعلیٰ فورم، ہر دلعزیز محترم جناب میاں من موجی کو مرحمت فرما...
  3. gafzali

    Spy Fiction سرفروش 4 ۔ مشن چائنا ۔۔ از قلم ہارڈ ٹارگٹ

    محترم جناب ہارڈ ٹارگٹ صاحب، سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رہیں۔ جنابِ والا کیا وقت یاد دلا دیا، قلبِ ناتواں میں اِک ٹیس سی اٹھ گئی۔ فز کامران، شاہ جی، عاصم صاحب، ڈاکٹر فیصل، شیخو ہائے ہائے۔ ہر مصنف اپنے خانے میں جڑاؤ نگینے کی مانند جگمگاتا تھا۔ وہ دن بھی ایسے فورم پر بہار بن کے چھائے ہوۓ تھے اب...
  4. gafzali

    Spy Fiction سرفروش 4 ۔ مشن چائنا ۔۔ از قلم ہارڈ ٹارگٹ

    HardTargetMan moji محترم جناب میاں من موجی، نگرانِ اعلیٰ، اردو اسٹوری فورم اور محترم جناب ہارڈ ٹارگٹ صاحب، سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رہیں۔ میاں من موجی آپ صحیح معنیٰ میں نگرانِ اعلیٰ ہونے کا حق ادا کر رہے ہیں، جس باقاعدگی اور سبک خرامی سے آپ نت نئی داستانیں اور ان کی تازہ اقساط شائع کر رہے...
  5. gafzali

    Education فور پلے

    تمام معزز و قابل احترام خواتین اراکین فورم، سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رہیں۔ جنسی تشنگی ایک ایسا حساح موضوع ہے جس پر بات کرنا ہمارے معاشرے میں نہایت ہی معیوب سمجھا جاتا ہے۔ جبکہ جبلتِ انسانی میں کھانا، پینا، بول و براز اور مباشرت ازل سے شامل ہے اور ابد تک رہےگی۔ مذہب و معاشرے کی متعین کردہ...
  6. gafzali

    فورم پر جشن بہاراں کا سماں ہے بےحد شکریہ ثمینہ

    قابلِ احترام، عزت مآب، شہلا صاحبہ، سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رہیں۔ یہ آپ نے ہم جملہ اراکینِ فورم کی معلومات میں نہایت قیمتی و بیش بہاء اضافہ فرمایا ہے کہ آپ ایک سماجی خدمات مہیا کرنے والے ادارے کو اپنی خدمات پیش کر چکی ہیں اور کئی ہراسگی کے معاملات (جو کہ خواتین کے ساتھ رونماء ہوئے) آپ کے علم...
  7. gafzali

    Love Story باجی رفعت

    محترم جناب مُنّا بھائی صاحب، سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رہیں۔ اگر چہ آپ نے اپنا قلمی نام مُنّا رکھا ہے مگر بالغ نظری اور الفاظ کا چناؤ آپ پر ختم ہے۔ جس خوبصورت طریقے سے آپ نے ایک معاشرتی خامی کو اُجاگر کیا ہے وہ لائقِ داد و تحسین ہے۔ آپ کے تخیل اور طرزِ تحریر کو اکیس توپوں کا سلام۔ آپکا ایک...
  8. gafzali

    فورم پر جشن بہاراں کا سماں ہے بےحد شکریہ ثمینہ

    تمام قابلِ احترام خواتین اراکینِ فورم، سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رہیں۔ ہم سب اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ انسان بحیثیتِ مجموعی خطا کا پُتلا ہے یعنی غلطیاں کرنا اور ان کو دہرانا انسانی فطرت میں شامل ہے۔ مگر جو شخص اپنی ماضی میں کی گئی غلطیوں سے سبق حاصل کرے اور ان سے حاصل شدہ اسباق کو اپنے نئے...
  9. gafzali

    تعا رف

    نام :غفزالی (قلمی نام) عمر :45 سال قد :5 فٹ 11 انچ سٹیٹس :غیر شادی شدہ (غمِ دوراں نے غمِ جاناں اختیار کرنے کی فرصت ہی نہیں دی) شہر /ملک :کراچی، سندھ، پاکستان ٹول : کوئی معلومات نہیں شعبہ :گاڑی چلانے کے کام پر معمور (ڈرائیور) تعلیم :بارہ جماعت مشغلہ :اپنے اور اپنے افرادِ خانہ کی ضروریاتِ زندگی کو...
  10. gafzali

    فورم پر جشن بہاراں کا سماں ہے بےحد شکریہ ثمینہ

    نہایت ہی قابل احترام محترمہ ثمینہ، محترمہ شہلا اور اس عظیم الشان فورم کی تمام خواتین ارکان، سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رہیں۔ خاکسار بھی عرصہِ دراز سے ایسے ہی فورموں کا خاموش قاری رہا ہے اور یہ بات بھی اس فدوی کے علم میں ہے کہ کیسے ان فوروموں پر نہ صرف خواتین ارکان کی حوصلہ شکنی کی گئی بلکہ ان...
  11. gafzali

    Love Story باجی رفعت

    محترم جناب مُنّا بھائی صاحب، سدا خوش رہیں۔ حضور والا ہم مداحین پر نظرِ کرم فرمائیں اور ہم عاشقانِ قلم کو اپنی تحریر کے دیدار کا شرف بخشیں۔ آپکا کا قلم بوس۔ غفزالی
  12. gafzali

    Love Story باجی رفعت

    محترم جناب منّا بھائی صاحب، سدا خوش و خرم اور شاد و آباد رہیں۔ آپ کے قلمبند کئے گئے شاہکار نے تمام قارئین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے، جو یقینً اس بات کی عکاس ہے کہ بے شک آپ کا قلمی نام “مَنّا بھائی” ہی سہی مگر آپکے معاشرتی مسائل کو دیکھنے، پرکھنے، سمجھنے اور پھر ان کو الفاظ کا جامہ پہنانے...
Back
Top