Man moji
ڈئیر منموجی بھائی، آپ نے جو ثمینہ جی والی معافی کی پوسٹ کری وہ بڑے دل کی بات ہے۔۔ اور اب جب معاملات سب سیٹ ہوگے ہیں تو میری بھی گزارش ہے کے میری بھی ممبرشپ بحال کردی جائے جو دوسرے فورم پر کامینٹس کرنے کی واجہ سے آپ نے ختم کردی تھی۔۔ جبکہ وہاں بھی مینے آپکے یا حنان بھائی کے خلاف بات نہیں کری تھی۔۔۔ پر ہاں اتنا ضرور کہا تھا کہ ممبرشپ صرف ثمینہ جی کی کہـــــــــانی پڑھنے کی وجہ سے لی تھی اور یہ بات اپکو اپنے خلاف لگی۔۔ پر اب جب آپ نے ثمینہ جی سے معافی مانگ کر بڑے پن کا مظاہرہ کرا تو بھائی میں بھی ممبرشپ بحال کردیں اور مجھے بھی معافی دے دیں۔۔۔ امید ہے کہ آپ میری گزارش کو رد نہیں کریں گے۔۔ باقی پھر جیسے اپکو بہتر لگے۔۔