آپ کے لکھنے کی صلاحیت کمال کی ہے اوپر سے آپ نے ایک سے زیادہ کہانیاں شروع کی ہوئی ہیں ان سب کہانیوں کو ایک ساتھ لے کر چلنا یہ آپ کی ہمت ہے اور آپ کی اس ہمت کو سلام ہے سر ۔
پاجل صاحب شکر گزار ریڈرز کو آپ کا ہونا چاہیے جو آپ نے اتنا اچھا شاہکار تخلیق کیا تھا بلاشبہ رومن فونٹ میں پڑھنے کا اپنا مزہ ہے لیکن رائٹر نے اس کو اردو میں کنورٹ کر کے آپ کے شاہکار کو چار چاند لگا دئیے ہیں
سر ایک خود سے شکوہ کروں گا اتنی اچھی کہانی کیسے مجھ سے سکپ ہو گئی ؟ ایک آپ نے بہترین کہانی لکھی اوپر سے آپ نے کہانی کی مطابقت کے مطابق جو تصاویر اپلوڈ کیں اس نے تباہی مچا دی