اور آپ نے میری تحریر کردہ کہانیوں کے متعلق دریافت کیا تو بہت سی ایسی کہانیاں ہیں جن کے نام اب یاد نہیں پڑتے البتہ جو یادشت میں باقی ہیں وہ آپ کے گزار کر دیتا ہوں، سوال، میری پیاری چچی، جینی ، دشمن، شیطان، تم صرف میرے ہو، رضوانہ مامی اور بے بسی۔ یہ ہی نام یاد ہیں فلحال
Are you sure posting as you write is a best practice?
In my opinion (hope you don't mind) has a few limitations.
1. Readers want you to change the narrative e.g they would ask. "Yar neighbours ko bhi add kro"
Which messes up the whole story. You get confused.
2. Life happens, so the story remains unfinished.